Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Services / Dar ul Quran / ٹیچرز سرٹیفیکیشن پروگرام

ٹیچرز سرٹیفیکیشن پروگرام

منصوبہ برائےاسناد اساتذہ ۲۰۲۴

مقاصد

تعلیمات قرآن و اہلبیت کی تمام جہات پر جامع مواد فراہم کرنا

اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی سے منسلک کرنا

معاشرے کے باصلاحیت افراد کی شناخت کرکے انہیں بطور استاد روشناس کرانا

اساتید کے لیےاہلیت کی بنیاد پر سند دستیاب کرنا

قابل اساتذہ کیلئے تدریس کے مواقع مہیا کرنا

نظریہ

معاشرے کوسندیافتہ دینی اساتید کی فراہمی۔

رجسٹریشن سےا سناد تک

داخلہ

شرائط کی تکمیل

فارم کی جمع آوری

کوائف کی تصدیق

انعام

ٹوٹلاضافی انعامانعاماقدام
Rs. 20000/-100 فیصد اضافیRs. 10000/-پہلی مرتبہ
Rs. 18000/-80 فیصد اضافیRs. 10000/-دوسری مرتبہ
Rs. 16000/-60 فیصد اضافیRs. 10000/-تیسری مرتبہ
Rs. 14000/-40 فیصد اضافیRs. 10000/-چوتھی مرتبہ
Rs. 12000/-20 فیصد اضافیRs. 10000/-پانچویں مرتبہ

امیدوار کو کسی بھی منتخب کردہ کورس میں کامیاب ہونے کے لیے پانچ مہلتیں دی جائیں گی۔کسی بھی مہلت پر کامیاب ہونے کی صورت میں مندرجہ ذیل جدول کے مطابق انعام دیا جائے گا۔

سند

کسی بھی منتخب کردہ کورس میں کامیاب ہونے والے امیدوار کو سند سے بھی نوازا جائے گا۔

اخراجات

انعامی اخراجات $80,000

ادارتی اخراجات $2,000

کرایہ اور دیگر ضروریات $4,666.66

اشتہارات $8,333.33

سالانہ بجٹ برائے ۲۰۲۴

$ 99,400

ذرائع آمدن

خمس -سہم امام (عج) عطیات

جو لوگ اللّٰہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں، اُن کی مثال اس بیج کے دانے کی سی ہے (جو زمین میں بویا جاتا ہے) ایک دانے سے سات بالیں پیدا ہو گئیں اور ہر بال میں سو دانے نکل آئے (یعنی ایک خرچ کیا اور بدلے میں سینکڑوں ملے) اور اللہ جس کیلئے چاہتا ہے اس سے بھی دوگنا کر دیتا ہے، وہ بڑی ہی وسعت رکھنے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔

(سورہ بقرہ، آیت 261)

اساتذہ کی تربیت کے لیے اپنے خمس سے تعاون کیجیے۔ آپ کاخمس ملت کی آئندہ نسل کی تعلیم و تربیت میں کام آ سکتا ہے۔

خمس

مراجع کی جانب سے خمس کا اجازہ موجود ہے

عطیات

آپ کے عطیات آئندہ نسل کی دینی اور روحانی تربیت میں کام آ سکتے ہیں۔ اپنے عطیات سے تعاون فرماکر خود کی اور والدین کی مغفرت کا سامان فراہم کریں۔ آپ کا دیا ایک ایک روپیہ اہم ہے۔

آپ کا عطیہ ایک امانت ہے

بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم اللّٰهم بحق محمد وانت المحمود وبحق علي وانت الاعلى وبحق فاطمة وانت فاطر السموات والارض وبحق الحسن وانت المحسن وبحق الحسين وانت قديم الاحسان فرج عنا فرجا عاجلا كلمح البصر او هو اقرب انك على كل شي قدير

Donate Now

Online Payment

Account Title : M/S AABTAAB

SWIFT Code: BAHLPKKA

IBAN : PK41 BAHL 1016 0981 0255 5602

Bank : Bank Al Habib

edu.aabtaab@gmail.com

Ground Floor, R591, Block 20 (Incholi) F.B. Area Karachi, Pakistan.

www.aabtaab.com

+92 21 36317773

+92 302 245 2000

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post