علامات حضور اکرم (ص) نے فرمایا:منافق کی تین علامات ہیں،جب بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے تو خلاف ورزی کرتا ہے اورامانت دی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے۔ نہج الفصاحہ(۷)