علم کے لئے آفت حضور اکرم (ص) نے فرمایا: دین کے لئے تین چیزیں آفت ہیں۔ بدکردار عالم، ظالم حکمران اور جاہل مجتہد۔بھول جانا علم کے لیے آفت ہے اور علم نا اہلوں کے حوالے کرنا اسے ضائع کرنا ہے۔ نہج الفصاحہ(۴)