قرآن کی منزلت اَلْقُرْآنُ غِنًی لَا غِنَیٰ دُونَهُ وَلَا فَقْرَ بَعْدَهٗ قرآن ایک ایسی تونگری ہے جس کے بغیر کوئی تونگری نہیں ہو سکتی۔ اور نہ اس کے بعد کوئی ضرورت رہ جاتی ہے۔ (روض الجنان، ا/ ۱۰)