کمزوروں کی برکت حضور اکرم (ص) نے فرمایا: کمزوروں کو میرے پاس لاؤ کیونکہ تم کمزوروں کی برکت سے رزق کھاتے ہواور کمزوروں کی وجہ سے تمہاری مدد ہوتی ہے۔ …
Read MoreLibrary
نہج الفصاحہ(۱۷)
کفر حضور اکرم (ص) نے فرمایا: اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ ترین وہ ہے جو ایمان لانے کے بعد کفر اختیار کرے۔ نہج الفصاحہ(۱۷)
Read Moreنہج الفصاحہ(۱۱)
گستاخی حضور اکرم (ص) نے فرمایا: گستاخی کے مقابلے میں بردباری اور محروم کرنے والے کو عطا کرتے ہوئےاللہ کے ہاں بلند مقام حاصل کرو۔ نہج الفصاحہ(۱۰)
Read More(۹)نہج الفصاحہ
بدعت حضور اکرم (ص) نے فرمایا: خداوندِ عالم کسی بدعتی کے عمل کو قبول نہیں کرتا مگریہ کہ وہ اس بدعت کو چھوڑ دے۔ نہج الفصاحہ(۹)
Read Moreنہج الفصاحہ(8)
قاتل حضور اکرم (ص) نے فرمایا: خداوندِ عالم کسی مومن کے قاتل کی توبہ قبول نہیں کرتا۔ نہج الفصاحہ(۸)
Read Moreنہج الفصاحہ(6)
مشورہ حضور اکرم (ص) نے فرمایا: عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے بارے میں مشورہ کرو۔ نہج الفصاحہ(۶)
Read Moreنہج الفصاحہ (۴)
علم کے لئے آفت حضور اکرم (ص) نے فرمایا: دین کے لئے تین چیزیں آفت ہیں۔ بدکردار عالم، ظالم حکمران اور جاہل مجتہد۔بھول جانا علم کے لیے آفت ہے اور …
Read Moreنہج الفصاحہ ۳
امربالمعروف نہی عن المنکر حضور اکرم (ص) نے فرمایا: نیکیاں بجا لاؤاور برائیوں سے پرہیز کرو۔ جب لوگوں کے درمیان سےاٹھو تو اپنے بارےمیں ان سے جوکچھ سنناپسند کرتے ہوایسا …
Read Moreنہج الفصاحہ(2)
قبولِ وعوت حضور اکرم (ص) نے فرمایا: جب تمہیں دعوت دی جائے تو قبول کرو۔ نہج الفصاحہ(۲)
Read Moreنہج الفصاحہ (1)
قرآن کی منزلت اَلْقُرْآنُ غِنًی لَا غِنَیٰ دُونَهُ وَلَا فَقْرَ بَعْدَهٗ قرآن ایک ایسی تونگری ہے جس کے بغیر کوئی تونگری نہیں ہو سکتی۔ اور نہ اس کے بعد کوئی …
Read More