Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Services / Dar ul Quran / عملی وضو

عملی وضو

عملی وضو
دارلقرآن میں عملی وضو کی تربیت:
وضو کی اہمیت اور فضیلت پر روشنی ڈالی۔
وضو کے مختلف مراحل کی عملی مشق کروائی گئی۔
وضو کے دوران پڑھی جانے والی دعاؤں کی تعلیم دی گئی۔
تربیت کے دوران بچوں کو وضو میں صفائی اور پاکیزگی کی اہمیت بتائی گئی۔
وضو کی صحیح ترتیب اور ترتیب کی غلطیوں سے بچنے کی تاکید کی گئی۔
یہ عملی تربیت طلباء کے لیے وضو کے صحیح طریقے کو سیکھنے میں نہایت مفید ثابت ہوئی۔

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post