اعتدال پسندی حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دوستی میں اعتدال اختیار کرو ہوسکتا ہے کبھی وہ تمہارا دشمن بن جائےاوردشمن کے ساتھ بھی شدید دشمنی اختیار نہ کرو، ہوسکتا ہے وہ کسی دن تمہارا دوست بنے۔نہج الفصاحہ(۷۲)