جہنم کے قریب حضور اکرم (ص) نے فرمایا:تم میں سے جو قسم کھانے میں جری ہے وہ تم میں سب سے زیادہ جہنم کے قریب ہے۔نہج الفصاحہ(۶۳)