کوڑھ کے مریض حضور اکرم (ص) نے فرمایا:کوڑھ کے مریض سےبچتے رہوجیسے درندےسے بچتے ہو جب وہ ایک وادی میں اترے تو تم دوسری وادی میں نکلو۔نہج الفصاحہ(۵۲)