بےمقصد باتیں حضور اکرم (ص) نے فرمایا:بےمقصد باتوں سےپرہیز کرو،اتنی باتیں کافی ہیں جو تمہارے مقصد کو پورا کریں۔نہج الفصاحہ(۳۱)