فقراء کی دوستی حضور اکرم (ص) نے فرمایا:فقراء کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ کیونکہ یہ لوگ قیامت کے دن بہت بڑی دولت کے مالک ہوں گے۔نہج الفصاحہ(۲۹)