بشارت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:میرے پاس جبرئیلؑ آئے اور کہاکہ اپنی امت کو بشارت دو کہ جو اس حالت میں مرجائے کہ شرک نہ کرتا ہو تووہ جنت میں داخل ہوگا۔میں نے پوچھا جبرئیلؑ ! اگر وہ چوری کرتا ہو اور زنا کرتاہو؟ انہوں نے کہا۔ ہاں چاہے وہ شراب بھی پیتا ہو۔نہج الفصاحہ(۲۶)