قناعت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اےفرزندِ آدمؑ! تمہارے لئے کفایت تمہارے ہی ہاتھوں میں ہے اور تم اس کے درپے ہو تو تمہیں سرکشی کی راہ میں ڈال دے گی۔ اےفرزندِ آدمؑ تُو کم پر قناعت نہیں کرتااور زیادہ سے تُو سیر نہیں ہوتا ہےنہج الفصاحہ(۲۴)