صحت وسلامتی حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اےفرزندِ آدمؑ! جب تک تمہارا جسم صحت وسلامتی کے ساتھ ہے،خیالات پراگندگی سے محفوظ ہوں اورایک دن کے اخراجات بھی موجود ہوں تو ساری دنیا تمہارے لئے ہیچ ہے۔(۲۳)نہج الفصاحہ