اطاعت پروردگار حضور اکرم (ص) نے فرمایا:فرزندِ آدمؑ! تم اپنے پرورگار کی اطاعت کرو،تاکہ تم عاقل کہلاؤ تم اس کی نافرمانی مت کرو کہ تمہیں جاہل کہا جائے۔نہج الفصاحہ(۲۲)