Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
Home / Photo Gallery / گھروں میں تلاوت

گھروں میں تلاوت

گھروں میں تلاوت
حضورِ اکرم (ص):

اپنے گھروں کو تلاوت قرآن سے منور کرو۔

(عدة الداعی، ۲۶۸)

امیرالمومنین امام على (ع):

وہ گھر جس میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے اور خدا کو یاد رکھا جاتا ہے اس کی برکت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس گھر میں فرشتے آتے ہیں، شیاطین اس گھر سے دور جانے پر مجبور ہوتے ہیں اور وہ گھر آسمان والوں کے لیے روشن نظر آتا ہے بالکل اسی طرح جیسے اہلِ زمین کو ستارے چمکتے ہوئے نظر آتے ہیں اور ایسا گھر جس میں قرآن نہیں پڑھا جاتا اور خداکا ذکر نہیں کیا جاتا، اس کی برکتیں گھٹ جاتی ہیں فرشتے اس گھر سے دور ہو جاتے ہیں اور شیاطین اس میں گھس آتے ہیں۔

(أعلام الدین، ۱۰۱)

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post