۔ کردارِ نبویﷺ کی پیروی رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں : بے شک ہمارا شیعہ وہ ہے جو ہماری پیروی کرے ، ہمارے نقشِ قدم پر چلےاور ہمارے کردار کو اپنائے۔