چار چیزوں پر اعتقاد امام صادقؑ فرماتے ہیں: ہمارا شیعہ چار چیزوں کا منکر نہیں ہوتا؛ ۱:معراج۔ ۲:سوال قبر۔ ۳:جنت اور دوزخ کا خلق ہونا۔ ۴:شفاعت