برائیوں کی کلید حضور اکرم (ص) نے فرمایا:شراب سے پرہیز کرو کیونکہ یہ تمام برائیوں کی کلید (چابی) ہے۔تکبر سے پرہیز کرو کیونکہ جب بندہ تکبر کرنے لگتا ہے تو خداوندِعالم حکم دیتا ہے کہ اس کا نام خود پسندوں میں لکھو۔نہج الفصاحہ (۵۹)