والدین کی نافرمانی کی سزا حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دو چیزوں کی جزا خداوندِ عالم اسی دنیا میں بہت جلدی دیتا ہے۔ بغاوت اور عاق والدین ہونا۔نہج الفصاحہ (۵۸)