ناگوار حضور اکرم (ص) نے فرمایا:بنی آدم دو چیزوں کو ناگوار سمجھتا ہے ایک توموت جب کہ موت اس کے لئے فتنہ سے بہتر ہے اوروہ مال کی کمی کو ناگوار سجھتا ہے جب کہ مال کی کمی کی وجہ سےاس سے حساب کم لیا جائے گا۔نہج الفصاحہ (۵۷)