جماعت کاساتھ حضور اکرم (ص) نے فرمایا:ایک سے دو بہتر ہیں، دوسے تین بہتر ہیں اور تین سے چار بہتر ہیں ہمیشہ جماعت کا ساتھ دو۔نہج الفصاحہ (۵۶)