رحمتِ خدا سے دور حضور اکرم (ص) نے فرمایا:قیامت کے دن اللہ تعالیٰ دو آدمیوں کی طرف نظر نہیں کرے گا ایک تو قاطع الرحم اور دوسرا برا ہمسایہ ۔نہج الفصاحہ (۵۵)