امربالمعروف نہی عن المنکر حضور اکرم (ص) نے فرمایا:نیکیاں بجا لاؤاور برائیوں سے پرہیز کرو۔ جب لوگوں کے درمیان سےاٹھو تو اپنے بارےمیں ان سے جوکچھ سنناپسند کرتے ہوایسا ہی عمل بجالاؤاور جو کچھ اپنے بارے میں ان سے سننا پسند نہیں کرتے ہو ایسےکام سے باز رہو۔ نہج الفصاحہ(۳)