استطاعت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:استطاعت نہ رکھنے والوں کی حاجتوں کو بڑوں تک پہنچاؤ، جوکوئی استطاعت نہ رکھنے والے کی ضروریات کو بادشاہ تک پہنچائے گا تو خداوندِ عالم پلِ صراط میں اسے ثابت قدم فرمائے گا۔نہج الفصاحہ(۲۱)