ناپسندیدہ ترین بندہ حضور اکرم (ص) نے فرمایا: اللہ کےہاں اس کے بندوں میں سے ناپسندیدہ ترین بندہ وہ ہے جس کے کپڑے اس کے عمل سے اچھےہوںیعنی اس کا لباس تو انبیاء جیسا اور عمل ظالموں کا ہو۔ نہج الفصاحہ(۱۹)