کمزوروں کی برکت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:کمزوروں کو میرے پاس لاؤ کیونکہ تم کمزوروں کی برکت سے رزق کھاتے ہواور کمزوروں کی وجہ سے تمہاری مدد ہوتی ہے۔نہج الفصاحہ (۲۰)