سچے دل حضور اکرم (ص) نے فرمایا:میں تمہیں خوشخبری دیتا ہوں اور تم اپنے بعد والوں کو خوشخبری دو کہ جس کسی نے سچےدل سے"لاالہ الا اللہ" کہا وہ جنت میں داخل ہوگا۔نہج الفصاحہ(۱۶)