اللہ کے ہاں پسندیدہ ترین گھر حضور اکرم (ص) نے فرمایا:تمہارے گھروں میں سے وہ گھر اللہ کے ہاں پسندیدہ ترین ہے جہاں کوئی یتیم ہو اوراس کی عزت کی جاتی ہو۔نہج الفصاحہ(۸۶)