مساوات حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دوسروں کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لئے پسند کرتے ہو۔نہج الفصاحہ(۸۵)