پسندیدہ ترین بندہ حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کے نزدیک وہ بندہ پسندیدہ ترین ہے جو خریدوفروخت اور لیتے دیتےوقت چشم پوشی سے کام لے۔نہج الفصاحہ(۸۳)