پسندیدہ ترین بندہ حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کے ہاں پسندیدہ ترین بندہ وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہے۔نہج الفصاحہ(۸۲)