پسندیدہ کھیل حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کے ہاں پسندیدہ کھیل گھڑدوڑ اور تیر اندازی ہے۔نہج الفصاحہ(۸۱)