اللہ کی خاطر محبت اور دشمنی حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل یہ ہے کہ اللہ کی خاطر محبت کی جائے اور اللہ کی خاطر دشمنی کی جائے۔نہج الفصاحہ(۷۷)