پسندیدہ ترین اعمال حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کے ہاں پسندیدہ ترین اعمال یہ ہیں بھوکے کو کھانا کھلایا جائے یا کسی کاقرض ادا کیا جائے یا اس سے کسی تکلیف کو دور کیا جائے۔نہج الفصاحہ(۷۴)