ہمسائیگی حضور اکرم (ص) نے فرمایا:جو کچھ اپنے لئے پسند کرتے ہو، دوسروں کے لئے بھی وہی پسندکرو تاکہ تم مومن بنو اور اپنے ہمسایوں کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اختیارکروتاکہ تم مسلمان بنو۔نہج الفصاحہ(۷۳)