پسندیدہ اعمال حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کے ہاں پسندیدہ اعمال وہ ہیں جن کی مداومت کی جائے، چاہے وہ بہت تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں۔نہج الفصاحہ(۷۱)