اللہ کی پسندیدہ جگہیں حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کی پسندیدہ جگہیں مسجدیں ہیں اور ناپسندیدہ جگہیں بازار ہیں ۔اللہ کے پسندیدہ ترین بندے وہ ہیں جو متّقی ہیں اور اپنے تقویٰ کو چھپاتے ہیں۔نہج الفصاحہ(۷۰)