بہترین طعام حضور اکرم (ص) نے فرمایا: اللہ کے نزدیک بہترین طعام وہ ہے جس کی طرف بہت سارے ہاتھ بڑھیں۔ نہج الفصاحہ(۸۰)