پسندیدہ اعمال حضور اکرم (ص) نے فرمایا:اللہ کے ہاں پسندیدہ اعمال وقت کی پابندی کے ساتھ نماز ادا کرنا، اس کے بعد والدین کی اطاعت کرنا،اس کے بعد اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ہے۔نہج الفصاحہ(۶۹)