دعوت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دعوت کو قبول کرو، ہدیہ کو رد نہ کرو اور مسلمانوں کو مت مارو۔نہج الفصاحہ(۶۸)