علم کا طالب حضور اکرم (ص) نے فرمایا:لوگوں میں سب سے زیادہ بھوکا وہ ہے جو علم کا طالب ہے اور ان میں جو زیادہ پیٹ بھرا ہے اسے اس کی ضرورت نہیں۔نہج الفصاحہ(۶۷)