قسمت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دنیا کے حصول کے لئے اعتدال کی راہ اختیار کرو کیونکہ ہر کسی کواتنا ہی ملتا ہے جو اس کیقسمت میں لکھا گیا ہے۔نہج الفصاحہ(۶۶)