دنیا سے ڈرو حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دنیا سے ڈرواورعورتوں سے بچے رہو کیونکہ شیطان اپنی کمین گاہ میں گھات لگائے بیٹھا ہے اور پرہیزگاروں کے لئے اس کے داموں میں سے کوئی بھی" عورت"کی مانند نہیں جس پر وہ (شیطان) اعتماد کرے۔نہج الفصاحہ(۵۰)