بے فائدہ نماز حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دوافرادکی نمازان کے سرسے بلند نہیں ہوتی ایک تو وہ غلام جو اپنےمالک کے پاس سےبھاگ گیا ہو اوردوسری وہ عورت جو شوہر کی نافرمانی کرےمگریہ کہ واپس پہنچ جائے۔نہج الفصاحہ(۵۴)