ظلمت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:ظلم کرنے سے بچتے رہو کیونکہ ظلم قیامت کے دن کے لئے ظلمت ہے۔نہج الفصاحہ(۵۱)