مظلوم کی بددعا حضور اکرم (ص) نے فرمایا:مظلوم کی بددعاسےڈروکیونکہ یہ آسمان پر چنگاری کی طرح (جلدی) بلند ہوتی ہے۔نہج الفصاحہ(۴۷)