حسنِ سلوک حضور اکرم (ص) نے فرمایا:تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرو اور ہر گناہ کے بجالانے کے بعد نیکی بجالاؤجواسے مٹادے اور لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آؤ۔نہج الفصاحہ(۴۶)