نیک کام کو حقیرنہ جانو حضور اکرم (ص) نے فرمایا:خداسےڈرو اور کسی بھی نیک کام کو حقیرمت جانو،چاہے یہ نیکی صرف اس قدر ہو کہ اپنا ڈول پیاسے کے برتن پر انڈیلو، یا اپنے دینی بھائی کے ساتھ خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آؤ۔نہج الفصاحہ(۳۴)