ہلاکت حضور اکرم (ص) نے فرمایا:دنیا کو ان کے ان کے اہل کے لئےچھوڑدو کیوں کہ جو بھی دنیا میں ضرورت سے زیادہ لیتاہے۔گویا نہ جانتے ہوئے اپنی ہلاکت کی کوشش کرتا ہے۔نہج الفصاحہ(۳۲)